دانش محل برابر آنے والے ممتاز لوگوں میں مولانا عبد لماجد دریابادی ، جوش ملح آبادی ، اختر علی تلہری ، پروفیسر آل احمد سرور، پر فیسر احتشام حسین ، ڈاکٹر اعجاز حسین ، پروفیسر عنوان چشتی، ڈاکٹر شجاعت علی سندی ، مسیح الحسن رضوی، منظر سلیم، ڈاکٹر اختر بستوی، پروفیسر احمر لاری ، ڈاکٹرافغان اللہ خاں ، مقبول احمد لاری ، پروفیسر شاہ عبد السلام ، مولانا شمس تبریز خاں ،قاری محمد علیم الہ آبادی ، تسنیم فاروقی ، پروفیسر شارب ردولوی ، پروفیسر ملک زادہ منظور احمد، احمد ابراہیم علوی، عابد سہیل ، رام لعل ،بشیشر پردیب ، مسرور جہاں ، شاہ نواز قریشی ، ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی، چودھری شرف الدین ، بشیر فاروقی ، پروفیسر محمودالحسن ، عبد الجلیل متین میاں فرنگی محلی، پروفیسر خان محمد عاطف ، منوررانا، رئیس انصاری ، عبد السلام صدیقی وغیرہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ نئی نسل کے ادباء ، شعرا،صحافی ، دانشور اور دیگرمحبانِ اردو بھی آتے رہتے ہیں۔