ٹور ڈی خنجراب: پہلی سائیکل ریلی کا تاریخی دن

ایک تو یہ دنیا بھر میں سب سے اونچی سطح سمندر سے 15300 فٹ کے بلند مقام خنجراب پاس تک جاتی ہے اور دوسرا اسے دنیا کی سب سے اونچی پکی سڑک کی ریلی کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

 

پاکستان میں پہلے دنیا کی چھت یعنی شندور پر پولو کھیلنے پر فخر ہے تو اب اس میں سائیکلنگ بھی شامل ہوگئی ہے۔

 

پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے بعض ممالک کے اسلام آباد میں تعینات سفارت کاروں کے لیے این او سی جاری نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس میں شرکت نہ کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *