براسیلیا:ا برازیل میں تین راتوں سے جاری تشدد کے واقعات پر قابو پاتے ہوئے پولیس نے 65 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے کل یہاں بتایا کہ ریو ڈی جنیریو سے ڈھائی ہزار کلومیٹر شمال میں واقع ریو گرڈ ڈ ¶ نورٹے میں تشدد اس وقت بھڑکا جب شہر کی سب سے بڑی جیل میں بند ایک گینگ کے سرغنوں کو دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کی تیاری کی جارہی تھی۔انہوں نے بتایا کہ تشدد، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے الزامات میں 65 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
ریبیکا کا ایک 60 منٹ کا ویڈیو جاری کیاگیا ہے جس میں انہیں ہیری پوٹر سیریز کی پہلی کتاب ”دی فلاسفرز اسٹون” کا 17واں باب سنانے کو کہا گیا۔ ایک لمحہ توقف کرنے کے بعد وہ کتاب کے 17 ویں باب کو سنانا شروع کردیتی ہیں جسے انہوں نے اسے رٹ رکھا ہو۔ اس باب کا نام ہے مین ود ٹو فیسنر کہانی آغاز ہوتا ہے ۔”اٹ واز کوئیرل۔ یو گپیپڈ ہیری۔۔۔۔” اور وہ لفظ بہ لفظ سناتی چلی جاتی ہیں۔
ربیکا شزوک کی یادداشت اتنی تیز ہے کہ انہیں کتاب کے لفظ اور فلم کے ڈائیلاگ کے درمیان چھوٹے سے چھوٹا فرق بھی محسوس ہوجاتا ہے اور یاد بھی ہے ۔
انہیں یہ بھی یاد ہے کہ جب وہ محض 12 دن کی تھیں تب ان کی ماں نے کار کی ڈرئیونگ سیٹ پر انہیں بٹھا کر ان کی تصویر لی تھی۔ یہ ان کی سب سے پرانی یاد ہے ۔