علما کی نا عاقبت اندیشی حکومت کی شرانگیزی

یہ تو ایک تلخ حقیقت ہے کہ مودی حکومت نے یہ قانون مسلم خواتین سے کسی ہمدردی کے تحت نہیں بنایا ہے بلکہ یہ در اصل یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی جانب ایک اہم قدم ہے جو آر ایس ایس کا دیرینہ ایجنڈہ رہا ہے دوسری بات اس کا مقصد مسلمانوں کو یہ بھی باور کرانا ہے کہ اب ان کے مذہبی جذبات اور اکابرین کی وہ قدر نہیں ہوگی جو کبھی ہوا کرتی تھی اس لئے نیے ہںدسوتان میں وہ خو د کو نیے ماحول میں ڈھلنے کے لئے تییار کر لیں –

اس قانون کے بعد اب اگلا قدم کثرت ازدواج کے خلاف قانون کا ہوگا بھلے ہی ان قوانین کے مضمرات کچھ بھی ہوں لیکن حکومت سنگھ کے ایجنڈہ پر کام کرتی رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *