علما کی نا عاقبت اندیشی حکومت کی شرانگیزی

اب غور کرتے ہیں حکومت کے بناے ہوے نیے قانون کی حکومت نے ایک جھٹکے میں کسی بھی طریقه سے دے جانے والے طلاق بدعت کے خلاف یہ سخت قانون بنایا ہے جس کے تحت پولیس شکایت ملتے ہی ایسے شوہر کو گرفتار کر لے گی اور عدالت اسے تین سال کے لئے جیل بھیج سکےگیاس معاملہ میں ضمانت بھی نہیں ملیگی –

 یہاں پہلا قانونی نقطہ تو یہ اٹھتا ہے کہ جب سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت ایسا طلاق ہوا ہی نہیں تو پھر سزا کس بات کی دوسرا قانونی پہلو یہ ہے کہ مسلمانوں میں نکاح ایک سول معاہدہ ہے جس کے ٹوٹنے پر سول کورٹ میں تو مقدمہ چل سکتا ہے لیکن اسے فوجداری معاملہ کیسے بنایا جا سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *