اس ادارے سے قرض لینے کے پیمانے کے مطابق دیہی علاقوں میں سالانہ65 ہزار اور شہری علاوقوں میں ایک لاکھ سے زیادہ نہیں ہونا چاہء۔ قرض لینے کے لئے لوگوں کے سامنے بہت مشکلات کھڑی کی جاتی ہے ۔
انہوں نے کہا مسلمانوں کے تعلیم کا نظام بہتر ہونا چاہے ۔انہوں نے کہا 80 فیصدی مسلم بچوں کی تعلیم 8ویں کلاس کے بعد چھو ٹ جاتی ہے ۔