عام آدمی پارٹی نے حج سبسیڈی کو واپس لینے کی تنقید کی

انہوں نے کہا کہ اترپردیش کی حکومت کل ریاستوں کے وزیروں کی ایک میٹنگ کو جتنا بڑھا چڑھا کر بتایا جا رہا ہے ،اور سڑکوں کو بینر پوسٹروں سے پاٹ دیا گیا ہے ،

یہ اتنی بڑی میٹنگ نہیں ہے ۔مسلمانوں کی پسماندگی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اقلیتی ترقی اور فائنانس کارپوریشن سے قرض لینے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *