عام آدمی پارٹی نے حج سبسیڈی کو واپس لینے کی تنقید کی

لیکن کیلاش مانسروور، کمبھ میلہ اور تو اور چھٹ پوجا میں بھی حکومت پیسہ خرچ کرتی ہے ۔نو ریاستوں کے اقلیتوں اور سماجی بہبودوزراء کے اجلاس میں حصہ لینے آئے مسٹر گوتم نے مرکزی حکومت سے اس فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی۔

مسلم مذہبی رہنماؤں کی جانب سے حج سبسڈی کی واپسی کا استقبال کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا کہ مسلم رہنماؤں کو میڈیا گمراہ کر رہا ہے ۔مسٹر گوتم نے کہا میڈیا نے اس مسئلہ کو ہلکا کردیا ہے ، جبکہ یہ ایک بڑے طبقے کے حقوق سے منسلک معاملہ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *