جموں میں سرحدیں گولہ باری سے لرز اٹھیں

ایک سیکورٹی عہدیدار نے بتایا ‘سرحدی کشیدگی کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کردی گئی ہے جبکہ احتیاطی طور پر اسکولوں کو بند کیا گیا ہے ‘۔

ایک سرکاری عہدیدار نے یو این آئی کوبتایا ‘پاکستان نے جموں خطہ کے تین سرحدی اضلاع میں بین الاقوامی سرحد کے نذدیک واقع دیہات اور سرحدی چوکیوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا اور شدید شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بی ایس ایف ہیڈکانسٹیبل، ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 14 دیگر زخمی ہوگئے ہیں’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *