حیدرآباد:آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری کے ایلورو میں پیش آئے حادثہ میں دس مسافرین شدید زخمی ہوگئے ۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر ٹھہری لاری کو آر ٹی سی بس نے ٹکر دے دی ۔ یہ بس وجئے واڑہ سے سمہاپوری جارہی تھی کہ کل رات دیر گئے یہ حادثہ پیش آیا ۔