ایلورو میں پیش آئے حادثہ میں دس مسافرین شدید زخمی

delhi-dengue 2(2)حیدرآباد:آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری کے ایلورو میں پیش آئے حادثہ میں دس مسافرین شدید زخمی ہوگئے ۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر ٹھہری لاری کو آر ٹی سی بس نے ٹکر دے دی ۔ یہ بس وجئے واڑہ سے سمہاپوری جارہی تھی کہ کل رات دیر گئے یہ حادثہ پیش آیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *