نوجوان کی خودکشی

ladke ne khudkushi kiجبل پور، 22 اگست (یو این آئی) ایک نوجوان نے چھاونی علاقہ کے سنجیونی نگر میں پھندے سے لٹک کر جان دے دی۔پولیس کے مطابق آٹو رکشا چلانے والے مکیش سنگھ کی لاش کل لٹکی ہوئی ملی۔ وہ عادی شرابی تھا ۔ خودکشی کا سبب پتہ لگایا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *