اناؤ میں ٹرک کی زد میں آنے سے ماں بیٹی کی موت

ELURU ACCIDENTاناؤ: اترپردیش میں اناؤ کے باگھر مئو علاقہ میں آج ٹنکر کی زد میں آنے سے ایک خاتون اور بچیوں کی موت ہوگئی ۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ نیہا پانڈے نے بتایا کہ موٹر سائیکل سے اناؤ کی طرف آرہی ماں اور اسکی بیٹیوں کو سامنے سے آرہے ٹنکر نے روند دیا ۔ تینوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ڈرائیور ٹرک لے کر فرار ہوگیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *