ایک ٹوئٹر صارف چارمنگ جنانی نے لکھا: ‘2011 کی آئي پی ایل نیلامی میں گیل کو کسی نے نہیں خریدا، پھر رائل چیلنجرز بنگلور نے انھیں ایک متبادل کی جگہ لیا اور انھوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کی۔ 2018 میں انھیں کسی نے نہیں خریدا۔ پھر کنگز الیون پنجاب نے انھیں آخری مرحلے میں خریدا اور انھوں نے اپنے دوسرے میچ میں سنچری سکور کی۔’