عام بجٹ 2018 : 2022 تک ہر غریب کے پاس ہوگا اپنا گھر، پڑھیں جیٹلی کے بجٹ کی خاص خاص باتیں

بجٹ میں ہم ریاستوں کے ساتھ مل کر تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے کام کریں گے : جیٹلی

از آف ڈوئنگ بزنس کے ذریعہ ہماری حکومت متوسط طبقہ اور غریبوں کی زندگی بہتر بنا رہی ہے : جیٹلی

مچھلی پالن اور مویشی پروری کیلئے پروجیٹ : جیٹلی

فصل کی مانگ اور قیمت طے کرنے کیلئے الگ نظام ہوگا : جیٹلی

بیالیس میگا فوڈ پارکس بنائے جائیں گے : جیٹلی

دوہزاربائیس سے ہر شہری کا اپنا گھر مہیا کرانے کا ہدف : جیٹلی

دو ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 22 ہزار دیہی منڈیوں کو بنیادی ڈھانچہ کی ترقی ہوگی : جیٹلی

چار کروڑ گھروں میں بجلی کنکشن، تین ہزار پبلک ڈرگ سینٹر، مفت ڈائلیسس منصوبہ: جیٹلی

کاروباری سہولت کے ساتھ زندگی کی آسانی پر توجہ دے رہی ہے حکومت: جیٹلی

ملک کا زرعی پیداوار ریکارڈ سطح پر: جیٹلی

ستائیس اعشاریہ پانچ کروڑ ٹن اناج اور 30 کروڑ ٹن پھل سبزیوں کی ریکارڈ پیداوار: جیٹلی

نیشنل ہیلتھ پروٹیکشن اسکیم کا اعلان ، دس کروڑ غریب کنبوں کو پانچ لاکھ روپے کا ہیلتھ انشورنش : جیٹلی

بی کے مریضوں کو ہر مہینہ پانچ سو روپے کی مدد دی جائے گی : جیٹلی

نیشنل ہیلٹھ پروٹیکشن اسکیم لائے گی حکومت : جیٹلی

ہر تین پارلیمانی حلقہ پر ایک میڈیکل کالج کھولے جائیں گے : جیٹلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *