دس کروڑ غریب کنبوں کیلئے نیشنل ہیلتھ پروٹیکشن اسکیم ہوگی ، جس کے تحت سالانہ ہر کنبہ کو پانچ لاکھ روپے کا ہیلتھ انشورنس دیا جائے گا ۔ پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا سے سبھی غریب کنبوں کو جوڑا جائے گا۔
سوشل سیکٹر پر فوکس کے تحت حکومت 24 نئے سرکاری میڈیکل کالج کھولے گی۔ تاکہ سبھی لوگوں خاص کر غریبوں کو برقت مناسب علاج کی سہولت مل سکے: جیٹلی
جی ایس ٹی سے تجارت بہتر ہوئی ۔
ہندوستان میں کاروبارکرنا آسان ہوا ۔
ساتویں سب سے بڑی ہندوستان کی معیشت
کسانوں اور غریبوں کیلئے نئی اسکیمیں
آٹھ سو سے زائد دواوں کی قیمتوں میں کمی
دو سے تین دنوں میں پاسپورٹ گھر پہنچایا : جیٹلی
اجولا یوجنا سے غریبوں کو مفت گیس کنکشن ملا : جیٹلی
حکومت کسانوں کی بہتری کیلئے کام کررہی ہے: جیٹلی
کسانوں کو ان کی پیداوار سے زیادہ قیمت ملے : جیٹلی
حکومت کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کی پابند :جیٹلی
سبزیوں اور پھلوں کی ریکارڈ پیدا وارہوئی : جیٹلی