نائیجیریا کی فوج نے دسمبر دو ہزار پندرہ میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائشگاہ پر حملہ کر کے زخمی حالت میں انھیں اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے جیل میں قید کر دیا جہاں اس وقت آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ نائیجیریا کی سپریم کورٹ نے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم سنایا ہے مگر نائیجیریا کی فوج اور حکومت نے ابھی تک انھیں رہا نہیں کیا ہے۔
Pages: 1 2