مولانا کلب جواد نقوی نے اہم مسائل کو لیکر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی 

مولانا سید کلب جواد نقوی نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سے آج صبح 9:30   بجے ملاقات ہوئی ۔ملاقات تقریبا آدھا گھنٹہ تک جاری رہی جس میں دیگر اہم مسائل پر بھی وزیراعلیٰ سے بات چیت ہوئ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *