عراق :نجف اشرف میں زائرین کے ہوٹل میں لگی شدید آگ، دو زائرین شہید متعدد زخمی

مرتضی آقایی کا کہنا تھا کہ اس ہوٹل میں 170 ایرانی زائرین موجود تھے۔اس سے پہلے عراقی ذرائع نے کہا تھا کہ اس ہوٹل میں 130 ایرانی زائرین تھے جن میں سے متعدد زخمی ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *