وزیر اعلیٰ کے پلانی سوامی اورنائب وزیراعلیٰ او پنیر سیلوم خود بھوک ہڑتال میں شامل ہوئے تھے۔سپریم کورٹ کےحکم کے بعد لوگ مرکز ی حکومت سے کاویری پروجیکٹ بورڈ کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لیکن ان لیڈروں نے لوگوں کے جذبات کی پرواہ نہیں کی اور بھوک ہڑتال کے نام پر مستی کرنے لگے۔
Pages: 1 2