ماہرین خوراک کے مطابق ، بازار میں ملنے والے چاول دیگوں میں پورا پورا دن کھلے پڑے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں مضر بیکٹریا کے بڑھنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔اگر آپ فوڈ پوئزننگ کے حوالے سے فکر مند ہیں تو بازار میں چاول خریدنے سے پہلے باورچی سے یہ ضرور پوچھ لیں کہ چاول کتنے پرانے ہیں۔