اکثر گھروں پر چاول دو یا تین ٹائم پر کھائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پکے ہوئے چاولوں کو ٹھیک طریقہ سے محفوظ نہ کیا جائے تو فوڈ پوئزننگ کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق، کچے چاولوں میں ایک مخصوص بیکٹریا موجود ہوتا ہے جو پکانے کے دوران عموماً ختم ہو جاتا ہےلیکن پکے ہوئے چاولوں کو محفوظ کیے بغیر کھلا چھوڑ دینے سے یہ بیکٹریا دوباہ پھلنے پھولنے لگتا ہے اور نتیجتاً فوڈ پوئزنگ ہو سکتی ہے۔