مغربی عورت بے حیائی کا مظہر / ایمان ، عفت اور حیا مسلمان عورت کی اہم خصوصیات

مغربی عورت کا معیار برہنگی ہے مغرب کے رسم و رواج میں مرد اچھے اور مہذبانہ لباس میں حاضر ہوتے ہیں جبکہ عورتیں برہنہ اور عریاں حاضر ہوتی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مغربی عورت کا معیار برہنگی اور بے حیائی کو رواج دینا ہے ۔

 

رہبر معظم نے فرمایا: مغربی ممالک میں عورت کا عورت کے حقوق کے نام پر بری طرح استحصال کیا جاتا ہے جبکہ اسلام نے عورت کو عزت، عظمت اور سرافرازی اور سربلندی عطا کی اور مسلمان خاتون شرم و حیا کا مظہر ہے کیونکہ اس کے لئے اصلی نمونہ پیغمبر اسلام حضرت ممحد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *