Skip to content
- Home
- Slider
- واشنگٹن ڈی سی میں فلسطین کی حمایت، اسرائیل کے خلاف عظیم مظاہرہ
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
مظاہرین نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کے خلاف نعرے لگائے۔