امریکہ ایران پر پابندیوں میں آخری بار نرمی برت رہا ہے : ٹرمپ

واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر پابندیوں میں نرمی کی مدت کو آخری بار بڑھا رہے ہیں تاکہ یوروپ اور امریکہ جوہری معاہدے کی ‘خطرناک کوتاہیوں’ کو درست کر سکیں۔ٹرمپ نے کل ایک بیان میں کہا”یہ آخری موقع ہے ۔ امریکہ، ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے لئے پابندیوں میں دوبارہ ڈھیل نہیں دے گا۔”انہوں نے ایران پر عائد پابندیوں کی نرمی کی مدت 120 دن بڑھانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *