ایسی رپورٹیں بھی موصول ہورہی ہیں کہ دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں دوکاندار اور آٹو رکشا ڈرائیور 10 روپے کے سکوں کو لوٹاکر صارفین سے اس کی جگہ نوٹ کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ ایسا ایک وہاٹس ایپ میسیج کے بعد ہوا ہے ، جس میں سکوں کو فرضی بتایا گیا تھا۔ اس میسیج کو کئی مرتبہ شیئر بھی کیا جا چکا ہے۔
بازار میں 14 طرح کے سکے موجود
آر بی آئی نے وضاحب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکوں کو گلانے کا کام حکومت ہند کے منٹ میں ہوتا ہے اور سبھی سکوں پر وقتا فوقتا اقتصادی ، سماجی اور تہذیبی اقدار کو دکھایا جاتا ہے،