پوپ کی جانب سے مہاجروں پر مسلط کردہ مصائب و آلام کی مذمت

پوپ فرانسیس نے کہا کہ آج جس غلط بات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ لاکھوں لوگوں کو ان کے وطن اور رشتے دار اور خاندان والوں سے دور کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ مشرق وسطی کے علاقے اور بعض افریقی ملکوں میں مغربی ملکوں نے جنگ کی آگ بھڑکا کر دسیوں لاکھ لوگوں کو ترک وطن اور دیگر علاقوں میں پناہ لینے پر مجبور کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *