بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف برلن کی عوام سڑکوں پر، جرمن میں زودار مظاہرہ

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی اور اس پر شدید احتجاج کیا۔پرس ٹی وی نے خبردی ہے کہ برلن میں بیت المقدس کی حمایت میں نکالی گئی ریلی اور مظاہرے کے شرکا نے فلسطین کی آزادی کی حمایت میں نعرے لگائے اور بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *