واضح رہے کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ بعض اوقات جھوٹے مقدمات بھی بنائے جاتے ہیں اور پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنے شہریوں کی دفاع کے لئے کسی قسم کی کوئی قانونی سہولت فراہم نہیں کی جاتی ہے جس کی وجہ سے متعدد بے گناہ شہریوں کو یا تو پھانسی دی جاتی ہے یا دسیوں سال قید کی زندگی گزارنی پڑتی ہے۔
Pages: 1 2