سعودی عرب میں جنوری 2013 سے اب تک 66 پاکستانیوں ککے سرقلم کردیے گئے

واضح رہے کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ بعض اوقات جھوٹے مقدمات بھی بنائے جاتے ہیں اور پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنے شہریوں کی دفاع کے لئے کسی قسم کی کوئی قانونی سہولت فراہم نہیں کی جاتی ہے جس کی وجہ سے متعدد بے گناہ شہریوں کو یا تو پھانسی دی جاتی ہے یا دسیوں سال قید کی زندگی گزارنی پڑتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *