یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے تازہ ترین مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے تازہ ترین مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے زبید اور الجراحی علاقوں پر بھی بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔