کٹھوعہ۔ اناؤ ریپ معاملہ: خواتین پر تشدد کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی سول سوسائٹی

کٹھوعہ اور اناؤ میں کمسن بچیوں کی اجتماعی آبروریزی اور قتل کے قصورواروں کو سزا دینے کا مطالبہ کرنے اور نفرت کی سیاست کے خلاف کل یہاں زبردست مظاہرہ

کٹھو‏عہ اور اناؤ کے متاثرین کے اہل خانہ کو فوری طور پر تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے کیس کی پیروی کے لئے سب سے زیادہ صلاحیت یافتہ استغاثہ ٹیم کی خدمت مہیا کرانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *