ممبئی؛ (مرزا جمال چنگیزی، نمائندہ خصوصی) تقریبا 15 برس کی جدو جہد کے بعد وی وی ایم سی (وسئی ورار نگر نگم) نے مرکز اور ریاستی حکومتوں کے منظورے کے بعد (شمشان بھومی کے لئے جو سن سٹی قبرستان کے نام سے جانا جاتا ہے اب کچھ مقامی مکینوں کی وجہ سے نشانہ بن چکا ہے، یہ جگہ وسئی مغرب میں پی این ریلوے اسٹیشن سے تقریبا 4 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ مقامی لوگوں نے یہاں تعمیر پر اعتراض کیا اور اآخر کار سرکاری انتظامیہ اُس مقام کی تعمیر کو گرانے پہنچ گیا لیکن ہر طبقے اور مسلک کے لوگوں کی جانب سے احتجاج کرنے کے بعد فی الحال کاروائی روک دی گئی ہے۔
READ MORE
تقریبا ١٣ ایکڑ کے پلاٹ کا کچھ حصہ سڑک میں گیا اور باقی 10 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ ہر ایک کے حصہ میں ایک ایکڑ سے کچھ کم زمین آئی جو 10 حصے تقسیم کئے گئے ہیں ان میں ہندوں، عیسائی، لاوارث لاشوں کی تدفین اہل سنت کے چار پلاٹ، بہرہ جماعت، شیعہ اثنا عشری خوجا،شیعہ اثنا عشری پر مبنی ہے۔
READ MORE