جبلپور: شہر کے گڑا تھانہ علاقہ میں ایک نابالغ لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ دس سالہ سوہانی نامی لڑکی نے کل پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔اس انتہائی قدم کی وجہ گھریلو مسائل بتائے گئے ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ
Copyright © Naqeeb News - All Rights Reserved