گوری لنکیش قتک معاملہ:مشتبہ کی ڈائری سے خلاصہ،50 شوٹرس کے نشانے پر 36 لوگ

وہین تین سازش رچنے والوں کی اسے تلاش ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ملزموں نے گوری لنکیش کو اس لئے مار دیا کیونکہ وہ انہیں ۔اینٹی ۔ہندو ‘مانتے تھے۔

ایس آئی ٹی کے مطابق ،جس ہتھیار سے گوری لنکیش کا قتل کیا گیا تھا اسی ہتھیار سے پروفیسر کلبرگی اور ممبئی میں رہنے والے لیفٹ تھنک گووند پنسارے کا بھی قتل کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *