گوری لنکیش قتک معاملہ:مشتبہ کی ڈائری سے خلاصہ،50 شوٹرس کے نشانے پر 36 لوگ

پرشورام واگھمارے جس پر گوری لنکیش پر گولی چلانے کا الزام ہے، اسے اس لئے منتخب کیا کیونکہ 2012 میں اس نے وجے پوراضلع میں اپنے آبائی شہر میں فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کیلئے پاکستانی جھنڈا لہراکر اپنی بہادری دکھائی تھی۔

 

واگھمارے کو قتل سے پہلے اور بس کے کرائے کیلئے 3000ہزار روپئے اور قتل کے بعد اچھا کام کرنے کیلئے 10 ہزار روپئے دئے گئے تھے۔بتادیں کہ 5 ستمبر 2017 کوبائک سوار دو لوگوں نے آفس سے لوٹ رہی گوری لنکیش کا قتل کر دیا تھا۔پولیس نے اس معاملے 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *