آئی پی ایل 2018 : ممبئی – بنگلورو میچ کے دوران کوہلی کے ساتھ بڑا دھوکہ ، “سازش “میں امپائر بھی شامل

ایسا ٹیم انڈیا کے سابق کپتان دھونی کےساتھ بھی ہوچکا ہے ۔ سال 2011 میں ہی ویسٹ انڈیذ کے خلاف بارباڈوس ٹسٹ میں دھونی کو نو بال پر آوٹ دیا گیا ۔ میدان پر موجود امپائر کو شک تھا کہ گیند باز کا پاوں لائن سے باہر گیا ہے ، لیکن ری پلے میں ان کا پاوں ٹھیک دکھا ۔

 

اس واقعہ کے بعد براڈکاسٹر نے اسے انسانی غلطی قرار دیا ۔ خیال رہے کہ ری پلے آپریٹر جب دو مرتبہ بٹن دبا دیتا ہے تو اس طرح کی غلطی ہوجاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *