آئی پی ایل 2018 : ممبئی – بنگلورو میچ کے دوران کوہلی کے ساتھ بڑا دھوکہ ، “سازش “میں امپائر بھی شامل

ٹورنامنٹ کے براڈ کاسٹر نے ٹی وی امپائر کو غلط ری پلے دکھادیا حالانکہ اس کا میچ پر کوئی خاص اثر نہیں پڑنے والا تھا ۔

ویسے کرکٹ میں ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے جب امپائر نے غلط ری پلے دیکھ کر نو بال سے انکار کردیا ہو ۔ 2011 کے آئی پی ایل میں سچن تیندولکر اسی طرح سے آوٹ قرار دئے گئے تھے ۔

 

امت مشرا کے پہلے دو ری پلے میں ان کا پاوں باہر دکھ ہا تھا ، لیکن تیسرے ری پلے میں ان کا پاوں لائن کے اندر تھا ۔ بعد میں پتہ چلا کہ امپائر کو جو تیسرا ری پلے دکھایا گیا تھا ، اس میں سچن نان اسٹرائیکر اینڈ پر تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *