مالی میں ایمرجنسی میں دس روز کی توسیع

MALI EMERGENCYبماکو : مغربی افریقی ملک مالی نے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے مدنظر ملک میں عائد ایمرجنسی میں دس دنوں کی توسیع کردی ہے ۔وزارت کونسل نے گذشتہ منگل کو فوج کے ایک کیمپ پر کئے گئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سترہ فوجیوں کے لئے تین دن کے سرکاری سوگ کا بھی اعلان کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *