سعودی عرب میں خواتین نے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنا شروع کردیا

سعود عرب میں خواتین کے حقوق اور ان کی آزادیوں کے حوالے سے اصلاحات کے پیچھے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا اہم کردار ہے۔ انہوں نے نہ صرف ملک میں خواتین کو ڈرائیونگ کا حق دلوایا بلکہ سعودی عرب میں موسیقی کی محافل منعقد کرنے،کھیل کے میدانوں میں میچ دیکھنے، سینما قائم کرنے اور ان میں جانے کی اجازت دی ہے۔

 

ان اقدامات سے سعودی عرب میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے امکانات اور معاشرے میں پائی جانے والی گھٹن ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *