اس مرکز کے مطابق جمعرات کی رات بارہ بجے ختم ہونے والے چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے ایک سو دو واقعات رونما ہوئے جن میں اکتّیس افراد ہلاک اور اکسٹھ دیگر زخمی ہوئے تھے جبکہ بعد کے چوبیس گھنٹے کے دوران رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک اور چونتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اس طرح چوالیس افراد ہلاک اور پچانوے دیگر زخمی ہوئے ہیں۔