امریکہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات، 47 جاں بحق متعدد زخمی

اس مرکز کے مطابق جمعرات کی رات بارہ بجے ختم ہونے والے چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے ایک سو دو واقعات رونما ہوئے جن میں اکتّیس افراد ہلاک اور اکسٹھ دیگر زخمی ہوئے تھے جبکہ بعد کے چوبیس گھنٹے کے دوران رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک اور چونتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اس طرح چوالیس افراد ہلاک اور پچانوے دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی بنا پر فائرنگ کے اکثر واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور نتیجے میں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں افراد مارے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *