کلکتہ پولیس اور نارکوٹکس بیورو پارٹیوں میں نشیلی اشیاء کے استعمال کو روکنے کیلئے تیار

کلکتہ:گزشتہ چند برسوں میں کرسمس اور آخری سال کے موقع پرکلکتہ میں منعقد ہونے والی تقریبات میں نشیلی اشیاء کی مانگ میں اضافہ کو نوٹس کیا گیا ہے ۔اس لیے اس پر قابوپانا کلکتہ پولس اور نارکوٹسک بیورو کیلئے کسی بھی چیلنج سے کم نہیں ہے ۔

نارکوٹکس کنٹرول بیروکی رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں میں کلکتہ میں کرسمس اورسال کے اختتام پر پارٹیوں کے انعقاد میں اضافے کے ساتھ ہی نشیلی اشیاء کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *