یمن میں کی سعودی عرب نے بمباری، ایک ہی کنبے کے سولہ افراد شہید

yamanیمن کے بے گناہ شہریوں کے خلاف سعودی بمباری میں ایک ہی کنبے کے سولہ افراد شہید ہوگئے ہیں

یمن کے دارالحکومت صنعا سے ملنے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ سعودی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ” نہم سٹی” میں ایک گھر کو تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کے اس جنون آمیز حملے میں کم از کم سولہ افراد موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ نو افراد کو انتہائی زخمی حالت میں قریبی طبی مراکز میں داخل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *