اگر آپ کو ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ ’چھوٹی سی زندگی‘ پسند تھا تو یقیناً آپ اس کی کاسٹ کو دوبارہ بھی کسی ڈرامے میں دیکھنا چاہیں گے اور ایسا بہت جلد ہونے والا ہے۔
اداکارہ اقراء عزیز اور شہزاد شیخ بہت جلد ایک ساتھ دوبارہ نئے ڈرامے میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
ہم ٹی وی کے نئے ڈرامے ’تعبیر‘ میں یہ دونوں ایک ساتھ نظر آئیں گے، اس کی ہدایات احسن تالش کررہے ہیں۔
Pages: 1 2