ممبئی : بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہو جاتے ہندوستانی فنکاروں کو پڑوسی ملک کے فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے ۔
ہندوستان اور پاکستان کے فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے معاملہ پربالی ووڈ فنکار لگاتار اپنے خیالات کا اظہار کرتے آئے ہیں۔ اجے دیو گن نے بھی اپنی بات رکھی ہے ۔ اجے کا ماننا ہے “جب تک دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہو جاتے ہندوستانی آرٹسٹوں کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے ۔
Pages: 1 2