چنئی: اےآئی اے ڈی ایم کے کیلئے شرمسار کرنے والی تصویریں سامنے آئی ہیں۔اے آئی اے ڈی ایم کےکے لیڈر مرکز کے ذریعے کاویری مینجمنٹ بورڈ کی مخالفت میں ایک دن کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔ لیکن بھوک ہڑتال سے چونکانےوالی تصویریں سامنے آئی ہیں۔بھوک ہڑتال کے نام پر لیڈر موج مستی کرتے نظر آئے۔
ویلور میں اے آئی اے ڈی ایم کے کچھ لیڈ بریا نی کھا رہے تھے۔ جبکہ کویمبٹور اور سلیم میں پارٹی کےکئی لیڈر شراب خرید رہے تھے۔
سوشل میڈیا پر لیڈران کی یہ کرتوت وائرل ہو رہی ہے۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ لیڈربھوک ہڑتال کے نام پر جم کر کھانا پینا کرر ہے تھے۔
بھوک ہڑتال کے دوران بریانی۔شراب پارٹی کرتے نظر آئےاےآئی اے ڈی ایم کے لیڈر کے لیڈر AIADMK بریانی کھاتے کاویری کے پانی کی تقسیم کو لیکر تمل ناڈو میں لوگوں میں زبردست غصہ ہے۔