دبئی : قطر نے متحدہ عرب امارات پر فضائی حدودکی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اسکے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کی ہے ۔مقامی خبر رساں ایجنسی کیواین اے نے یہ خبر دی ہے ۔
متحدہ عرب امارات قطر پر دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا الزام لگا کر اسکے خلاف سفری ،سفارتی اور تجارتی پابندیاں لگانے والے چارعرب ملکوں میں سے ایک ہے ۔تین دیگر ممالک سعودی عرب ،بحرین اور مصر ہیں۔قطران الزامات کی تردیدکرتاہے ۔
Pages: 1 2