قطر نے امارات کے طیارے پر لگایا فضائی حدودکی خلاف ورزی کا الزام

کیواین اے کے مطابق اقوام متحدہ میں قطر کے سفیر نے سکریٹری جنرل انٹونیوگتریش اور سلامتی کونسل کے صدر سے فضائی حدودکی خلاف ورزی کی شکایت کی ہے ۔ قطرکے مطابق 21دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9بجکر 45منٹ پر متحدہ عرب امارات کا ایک طیارہ تقریباایک منٹ تک اسکے ملک کی سرحد کے اندر رہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *