مچی افرا تفری ، فوج کا دھماکہ سے انکار
نئی دہلی، گجرات کے پوربندر بحریہ بیس کے قریب تیز دھماکے کی آواز سنائی دی ہے. پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے. ابتدائی معلومات کے مطابق صرف دھماکے کی آواز کی خبر ہے. علاقے میں سرچ آپریشن شروع ہو گیا ہے. لوکل پولیس کے ساتھ آئی جی، ایس ایس پی سمیت تمام سینئر پولیس افسر وہاں پہنچ گئے ہیں. ابھی تک کسی بھی طرح کہ کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی ہے.س